Description : تعبیر صرف ایک نام نہیں، بلکہ ان ادھورے خوابوں، بکھرے رشتوں اور دل کی اس گہری تنہائی کی کہانی ہے جسے اکثر لفظ نہیں ملتے۔ یہ داستان ہے ان جذبات کی جو انسان کو ٹوٹ کر سنبھالنا سکھاتے ہیں، اور ان کٹھن فیصلوں کی جو زندگی کا رخ ہمیشہ کے لیے بدل دیتے ہیں۔ کیا بکھرے ہوئے رشتوں کی یہ کرچیاں دوبارہ جڑ پائیں گی؟
Instagram I’d: @talesbycfx
- After marriage
- Age difference
- Actor hero
- Army based
- Agency based
- Boss Hero
- Cousin marriage
- Contract marriage
- Caring hero
- Chaotic heroine
- Childhood Engagement
- Employed heroine
- Emotional
- Emergency nikah
- Engaement Period
- Forced marriage
- Friendship
- Family issues
- Family novel
- Family relations
- Funny novels
- Feudal system
- Hero Teacher
- Hate to love
- Haveli based
- Hero hates heroine
- Humor
- Innocent heroine
- Islamic based
- Joint family
- Kidnapping
- Khoon Baha
- Love story
- Mature Writing Style
- Multiple couple
- Mysterious
- Office based
- Police officer hero
- Politician hero
- Poor hero
- One side love
- Rape Victim
- Rich heroine
- Rude hero
- Rude heroine
- Romantic
- Revenge
- Romance
- RomCom
- Sanwali heroine
- Second marriage
- Secret Agent
- Singer hero
- Social issues
- Social media friendship
- Soft romance
- Step mother heroine
- Strangers to lovers
- Social romantic
- Social romance
- Spiritual
- Strong heroine
- Suspense
- Thrill
- Traumatized heroine
- Vani based
- Village based
- Writer heroine
!اسلامُ علیکم
بازار آف ناولز پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد قارئین تک اردو ادب کا بہترین مواد پہنچانا ہے۔ بہترین ناولز کی پی۔ڈی۔ایف کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔
اگر آپ لکھاری ہیں اور بہترین مواد لکھتے ہیں ، جو بےحیائی سے پاک اور عمدہ کونٹینٹ پر مبنی ہوتا ہے، لیکن آپ کے کام کو پذیرائی نہیں ملتی تو اپنا لکھا ہمیں ضرور بھیجیں۔ بازار آف ناولز کو آپ جیسے لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ہم تک دیے گئے پلیٹ فارمز کے ذریعےپہنچ سکتے ہیں۔
Website : www.baazarofnovels.com
Gmail : baazarofnovels@gmail.com
Instagram : @baazarofnovels
WhatsApp : +92 3158473374
Sneak Peak
“اچھا اماں اب میں چلتا ہوں۔” انہوں نے سر پر ہاتھ رکھا اور دلاور خان باہر نکلا دروازہ کھلتا دیکھ گُلِ رعنا نے نیلوفر کو آگے جانے کا اشارہ کیا دلاور خان دھیرے دھیرے آگے بڑھ رہا تھا تو نیلوفر اس کے پیچھے چل پڑی دلاور خان کو اپنے پیچھے کسی کی موجودگی کا احساس ہوا تو وہ مڑا پیچھے نیلوفر کو دیکھا تو پہلے حیران ہوا پھر ذرا سی سختی در آئی “یہاں کیا کر رہی ہو؟”
نیلوفر کا دل زور زور سے دھڑکنے لگا “تنہارے سے ملنے آئی ہوں۔”
” کس لیے؟” وہ قریب آئی تو دلاور اس کو دیکھتا رہا
“یہاں سے کہیں چل کے بات کریں؟” نیلوفر نے معصومیت سے کہا
“تم گھر جاؤ۔” وہ چلنے لگا تو نیلوفر نے اس کا ہاتھ پکڑا
“تم جتنی دیر تک بات نہیں کرو گے میں نہیں جاؤں گی ایسے ہی کھڑی رہوں گی پیچھے، پھر سب دیکھیں گے مجھے، کیا تم کو یہ گوارا ہوگا کہ کوئی تمہاری ہونے والی دلہن کو یوں دیکھے؟”
نیلوفر نے معصومیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیے دلاور خان نے اپنی چادر سنبھالی جو کندھوں پر ڈالے گھوم رہا تھا اور نیلوفر کو لے کر ایک جگہ چلا گیا وہاں وہ بیٹھا تو نیلوفر بھی ساتھ بیٹھ گئی دلاور خان نے غصے میں اس کو دیکھا تو وہ بولی
“ناراض ہو؟ جانتی ہوں میں۔” پھر اس کا ہاتھ پکڑا “میں پریشان تھی نہ اس دن۔”
” لیکن پریشانی میں کیا تم ہاتھ اٹھاؤ گی؟” وہ اب بھی غصے میں بولا نیلوفر نے اس کا ہاتھ سہلاتے آنکھوں میں آنسو لیے کہا
“اب کب تک رہو گے ناراض؟” دلاور اس کو دیکھتا رہا مبہوت سا وہ واقعی خوبصورت لگ رہی تھی
“اچھا اب رونا مت۔” دلاور خان نے آرام سے کہا
“نیلوفر اماں سے بات کرنے ہی والا تھا اب تمہیں بیاہ لاؤں گا اپنے گھر بس۔” نیلوفر کا دماغ بھک سے اڑ گیا “دلاور خان ابھی؟”
“ہاں اب ہی۔”
“میں ایک فرمائش کروں مانو گے؟ نیلوفر نے نہایت معصومیت سے بولا
“اتنے پیار سے کہو گی تو جان بھی دے دوں گا۔”
” تو جان دے دو تم!!” دل ہی دل میں نیلوفر نے جواب دیا
“میں ابھی نہیں کرنا چاہتی شادی۔” دلاور خان نے اپنا ہاتھ چھڑایا
“کیوں؟” دلاور خان تیزی میں بولا “تم لڑکی ہو کر اس قسم کی بات کر رہی ہو.”
” ابھی تم نے کہا میں مان جاؤں گا جان دے دوں گا اور اب یہ سب۔؟” نیلوفر نظریں جھکائے بولی
” لیکن اور کتنا انتظار کریں ہم تمہارا؟”
” مطلب انتظار نہیں کر سکتے ٹھیک ہے پھر ۔” وہ اٹھ کھڑی ہوئی دلاور خان ساتھ کھڑا ہو گیا اور اس کا ہاتھ تھام کر قریب کیا اب اس ڈرامے سے الجھن ہو رہی تھی ڈر لگ رہا تھا وہ دلاور خان کو جانتی تھی اگر اس کو پتہ لگا یہ ڈرامہ ہے تو وہ جان سے مار دے گا سب کو۔
” روٹھ کیوں رہی ہو؟”
” جب کوئی سن نہیں رہا میری تو اور کیا کروں؟” نیلوفر نے نظر جھکائے کہا
“میں۔۔” دلاور خان ابھی جملہ مکمل کرتا کہ نیلوفر نے روک دیا
“رہنے دو تم ۔۔” وہ ناراض سا بولی
“کتنا عرصہ انتظار کرنا ہے؟” دلاور خان بولا
“ساری زندگی ہو تو؟”
” تو یہ ظلم ہوگا۔!”
” کچھ وقت صرف میں نے کون سا کہیں جانا ہے!”
” اچھا میں اماں سے بات کروں گا”
“ضرور کرنا۔” نیلوفر دل ہی دل میں خوش ہوئے
“سنو ؟” دلاور خان اس کو غور سے دیکھتا بولا “تم خوبصورت لگ رہی ہو اتنی مہربان کیسے ہوئی آج؟”
” بس دل کیا تو آگئی مجھے کیا معلوم تھا تم شادی کی بات کرو گے میں نے بڑی تیاریاں کرنی ہیں اس میں وقت لگ جائے گا.”
” ہاں لے لو تم وقت مگر زیادہ نہیں۔” دلاور خان تھپڑ کا سارا غصہ بھول بھال گیا
” اچھا تم لالہ سے ملاقات کا ذکر نہ کرنا ورنہ وہ ناراض ہوں گے ہم سے.”
نیلوفر نے اس کی چادر ٹھیک کرتے کہا
“بھلا اتنا بے شرم ہے کہ ہم ملاقاتوں کے قصے اپنی منگیتر کے بھائی کو بتائے گا؟” دلاور خان بُرا منا لیا
“مجھے تم سے یہی امید تھی۔” وہ مسکرا کر بولی
” اچھا اب میں چلتی ہوں اس سے پہلے کوئی دیکھ لے۔”
” ہاں چلو میں آتا ہوں بعد میں۔” دلاور مسکرا کر بولا نیلوفر مسکرا کر مڑی مڑتے ساتھ ہی اس کی مسکراہٹ غائب ہو گئی خاموشی سے چلتی وہ وہیں آگئی جہاں گُلِ رعنا تھی
“ہو گیا کام؟”
” ہاں ہو گیا۔” نیلوفر کی آواز میں نمی گھل گئی
” کیا ہوا ؟” گل رعنا نے دیکھا اس کا چہرہ اترا ہوا ہے
” مجھے نہیں کرنا تھا یہ سب مجھے الجھن ہو رہی ہے گل سب زہر لگ رہا ہے مجھے۔” یہ کہہ کر وہ وہاں سے تیزی سے چلی گئی گل رعنا نے گہرا سانس لیا۔ اس کی بہن اور اس کی انسانیت اب دو تین گھنٹے غم میں گزار دے گی اور گل کے سوچے کے مطابق ہی ہوا گُلِ رعنا گھر آئی تو نیلوفر روتی رہی تھی کتنی دیر۔ نیلوفر گھر آتے ہی کمرے میں بند ہو گئی تھی۔ دروازہ اندر سے بند تھا، اور سسکیوں کی آواز دیواروں سے ٹکرا رہی تھی۔
Click Here To Download 👇🏼
READ OTHER NOVEL
FOLLOW US ON:
Instagram , Pinterest , Facebook , Youtube
Read Other Writers
- Aasiya Raees Khan novels
- Anila Kiran novels
- Aleesha Ansari novels
- Asma Saleem novels
- Ateeqa Ayub novels
- Aimal Raza novels
- Amreen Riaz novels
- Ayna Baig novels
- Bia Ahmed novels
- Dur e Saman novels
- Faiza Iftikhar novels
- Fareeda Saifi novels
- Farzana Kharal novels
- Farah Bhutto novels
- Farhana Naz novels
- Farhat Ishtiaq novels
- Fakhra Jabeen novels
- Fatima Laghari novels
- Hina Malik novels
- Humaira Ali novels
- Husna Hussain novels
- Iffat Sehar Tahir novels
- Khadija Noor novels
- Marjaan Qutab novels
- Mah Ara novels
- Mawra Talha novels
- Mehrunisa Shahmeer novels
- Maryam Aziz novels
- Mamoona Nasrullah novels
- Misbah Awaan novels
- Munam Malik novels
- Nabila Abrar Raja novels
- Nabila Aziz novels
- Nadia Amin novels
- Nadia Fatima Rizvi novels
- Naila Tariq novels
- Nayab Jilani novels
- Nazia Kanwal novels
- Nazia Jamal novels
- Nighat Seema novels
- Muskan Azham novels
- Qamrosh Ashok novels
- Rafia Aziz novels
- Rashida Riffat novels
- Sadaf Asif novels
- Sadaf Rehan novels
- Saima Akram Chauhdray novels
- Saima Shareef novels
- Salwa Jabbar novels
- Sana Zafar novels
- Sehar Sajid novels
- Sundas Jabeen novels
- Shahnoor Shabbir novels
- Shazia Ata novels
- Sumaira Sarfraz novels
- Tanzeela Maqsood novels
- Umme Abbas novels
- Umaima Farooq novels
- Umm e Aqsa novels
- Umm e Maryam novels
- Ushna Kauser novels
- Yaman Eva novels
Our Purpose
Baazar of Novels strives to provide passionate readers with top-notch Urdu literature, offering a handpicked collection of short Urdu novels, long Urdu novels, and digest novels in Urdu. We believe that a well-crafted story has the power to influence hearts and minds differently for each individual. That’s why we choose online novels that not only spark the imagination but also reflect maturity, depth, and cultural richness.
Our Commitment
We maintain high standards for the quality of all the Urdu novels PDF we share. Every complete Urdu novel on our website is carefully reviewed by our team of dedicated readers to ensure a refined and enjoyable reading experience. As a trusted source of website based Urdu novels, we aim to give you the confidence that you are reading something truly worthwhile.
What Sets Us Apart
Unlike many platforms, we do not promote vulgar or explicit material. Our aim is to provide meaningful, engaging, and clean romantic Urdu novels that touch on social issues, love, and values. Our dedication to preserving the beauty of Urdu literature makes Baazar of Novels a reliable and inspiring space for readers looking for genuine Urdu online novels.
Join Our Community
Whether you’re a fan of short stories, long novels, or classic digest novels in Urdu, we invite you to become part of our growing community. From online novels to Urdu novels 2025, we offer a rich collection suitable for both new and experienced readers. Discover the magic of words through our carefully selected free Urdu novels download collection.
Conclusion
We’d love to hear from you. Kindly leave your valuable feedback in the comments below. And don’t forget to share Baazar of Novels on platforms like Facebook, WhatsApp, and Pinterest. Help us spread the love for Urdu novels, digests, and poetry. With your support, we’ll continue publishing quality content and promote a stronger connection with Urdu literature.
Join us in redefining expectations and celebrating Urdu storytelling with Baazar of Novels.





