Mohabbaten Aitabar Pa Kr by Humaira Ali
Story Name: Mohabbaten Aitabar Pa Kr Writer Name: Humaira Ali Genre: Arrange Marriage, After marriage conflicts, Rude hero, Innocent heroine. Status: Complete. Description: ہیرو مصطفیٰ اور ہیروئین اسمارہ کی شادی کو عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کے بچے بھی ہیں پر ہیرو کا رویہ ہیروئین کے ساتھ شروع سے لیا دیا سا ہے۔ اس کی وجہ ہیروئین کی بہن ہے جو محترم کی سابقہ منگیتر رہ چکی ہیں۔ اور پیسوں کی وجہ سے کسی اور سے شادی کرلیتی ہیں۔ اب ہیرو ہیروئین کی زندگی میں چڑیل کی پھر انٹری ہو چکی ہے۔ اور وہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں کہ کسی طرح صاحب بہادر ان سے پٹ جائیں۔ کیونکہ اسے لگتا ہے کہ ہیرو محترم کو اپنی بیوی یعنی اس کی بہن میں دلچسپی نہیں۔ پڑھیں اور رویوں ضرور شیئر کریں چھوٹا ناول ہے ایک دن میں نمٹ جائیگا۔ 💅♥️Summary Of Mohabbaten Aitabar Pa Kr
Read Other Categories
- After marriage
- Age difference
- Army based
- Agency based
- Boss Hero
- Cousin marriage
- Contract marriage
- Caring hero
- Chaotic heroine
- Childhood Engagement
- Employed heroine
- Emotional
- Emergency nikah
- Engaement Period
- Forced marriage
- Friendship
- Family issues
- Family novel
- Family relations
- Funny novels
- Feudal system
- Hero Teacher
- Hate to love
- Haveli based
- Hero hates heroine
- Humor
- Innocent heroine
- Islamic based
- Joint family
- Kidnapping
- Khoon Baha
- Love story
- Mature Writing Style
- Multiple couple
- Mysterious
- Office based
- Police officer hero
- Poor hero
- One side love
- Rich heroine
- Rude hero
- Rude heroine
- Romantic
- Revenge
- Romance
- RomCom
- Sanwali heroine
- Second marriage
- Secret Agent
- Singer hero
- Social issues
- Social media friendship
- Soft romance
- Strangers to lovers
- Social romantic
- Social romance
- Spiritual
- Strong heroine
- Suspense
- Thrill
- Traumatized heroine
- Vani based
- Village based
- Writer heroine
!اسلامُ علیکم
بازار آف ناولز پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد قارئین تک اردو ادب کا بہترین مواد پہنچانا ہے۔ بہترین ناولز کی پی۔ڈی۔ایف کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔
اگر آپ لکھاری ہیں اور بہترین مواد لکھتے ہیں ، جو بےحیائی سے پاک اور عمدہ کونٹینٹ پر مبنی ہوتا ہے، لیکن آپ کے کام کو پذیرائی نہیں ملتی تو اپنا لکھا ہمیں ضرور بھیجیں۔ بازار آف ناولز کو آپ جیسے لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ہم تک دیے گئے پلیٹ فارمز کے ذریعےپہنچ سکتے ہیں۔
Website : www.baazarofnovels.com
Gmail : baazarofnovels@gmail.com
Instagram : @baazarofnovels
WhatsApp : +92 3158473374

Sneak Peak
وہ ڈرتا تھا کہیں اسمارہ کی طرف اس کے دل کا ملتفت ہوتا وقتی نہیں۔وہ ہو بہو عمارہ جیسی ہے اور میں خود کو دھوکا دے کر اسمارہ کی صورت اب بھی عمارہ کا تو خواہش مند نہیں۔ وہ اسمارہ کی کا محبت اور وفا شعاری پر بھی اعتبار نہیں کرتا تھا۔ کہتے ہیں دودھ کا جلا چھاج بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ وہ بھی کچھ ایساہی کر رہا تھا۔آپ کو کوئی حق نہیں کہ آپ اپنی نا کام محبت کے قدموں تلے میری ذات کو روند ڈالیں۔ میں آپ کو اس کی اجازت بھی نہیں دوں گی ۔ وہ اس کے قریب آ کر بھرائی ہوئی آواز میں پھٹ پڑی تھی۔ مصطفیٰ نے آنکھوں پر سے باز و ہٹایا۔میں صرف تمہاری خواہش جانا چاہتا ہوں ۔ مصطفی کی اپنی آواز بھاری اور آنکھیں حد درجہ سرخ ہورہی تھیں۔ اسمارہ کا دل اچھل کر حلق میں آگیا۔ وہ ٹوٹا بھرا اجنبی سا بھی کتنا دل کے قریب لگ رہا تھا۔یہ تمہاری بہن کی خواہش ہے۔ اگلے لمحے اس نے کھولتا ہوا پانی اسمارہ پر انڈیل دیادہ جعل تھی۔میری بہن سے آگے بھی دنیا موجود ہے۔ آپ کی سوچ پر اس کے نام کا قتل لگ چکا ہے۔ اسے کھولیں اور اپنے دماغ سے اس کی محبت کی گرد کو صاف کریں۔” وہ جھنجھلا کر کہنے کے بعد رکی نہیں الٹے قدموں اندر پلٹ گئی۔
✦✧✦⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯✦✧
“مصطفی آپ اسے طلاق دے دیں۔ یقین کریں مجھ سے شادی کے بعد آپ اسے بالکل بھی یاد نہیں کریں گے۔ میں آپ کے دل کو آپ کی زندگی کو اپنی محبت سے بھر دوں کی۔ صرف آپ سے وفادار رہوں گی۔ وہ لجاجت سے بولی۔”
“اب پلیز جاؤ یہاں سے تمہاری یہ حرکتیں مجھے گھر کے ملازموں کے سامنے شرمندہ کرتی ہیں۔ اسمارہ کی غیر موجودگی میں تمہارا میرے روم میں آنا مجھے نا گوار گزرتا ہے بلکہ مجھے تو تمہارا اس گھر میں رہنا بھی گوارا نہیں، مگر میں تمہیں صرف اسمارہ کی بہن کی حیثیت سے برداشت کرنے پہ مجبور ہوں۔ ورنہ تم جیسی عورت سے میں مخاطب ہونا بھی پسند نہ کروں۔” مصطفیٰ کا لب ولہجہ شروع سے آخر تک زہر خند تھا۔
“ہاں کئی بار میں اسمارہ کی غیر موجودگی میں آپ کے پاس آئی ہوں۔” وہ زہر یلے انداز میں گویا ہوئی۔
“ہر بار آپ نے مجھے دھتکارا۔” اس کا انداز پر اسرار تھا۔ “مگر یہ بات میں اور آپ جانتے ہیں۔ صرف ہم دونوں اور اگر میں کہوں کہ آپ مجھے بلاتے تھے۔”“عمارہ۔۔۔۔!” مصطفی کی آواز شیر کی چنگھاڑ جیسی تھی اس کی ذومعنی بات میں پوشیدہ دھمکی وہ سمجھ چکے تھے۔ اسمارہ نے بری طرح اپنے اوسان معطل ہوتے محسوس کیے۔
“اسماره میری بہن ہے وہ میرا یقین کرے گی۔ وہ جانتی ہے آپ میری محبت کی آگ میں جلتے رہے ہیں۔ بہتر ہے آپ اپنا بھرم رکھ لیں اور میری محبت کو قبولیت کی سند بخش دیں ورنہ آپ کی اپنی کوئی عزت نہیں رہے گی۔” وہ آج ہر حد سے گزرگئی تھی آریا با راب وہ فیصلے کی منتظر تھی۔
“یہ بھی کر کے دیکھ لو۔ جتنی محبت اسمارہ کو مجھ سے ہے مجھے یقین ہے وہ ہر الزام پہ اعتبار کرلے گی مگر میرے کردار لگنے والے الزام پر کبھی یقین نہیں کرے گی۔ میں اللہ کا شکر گزار ہوں۔ جس نے مجھے ایک با کردار اور وفادار عورت عطا کی۔ وہ مجھ سے بے انتہا محبت کرتا ہے۔ اس لیے اس نے مجھے ایک بہت بڑے عذاب اور آزمائش سے بچالیا۔ جو میں اپنے اوپر تمہاری صورت مسلط کرنا چاہتا تھا۔” وہ رسان سے بولا۔
“تمہاری وہ پارسا اور باکردار بیوی میری ہی بہن ہے ہو سکتا ہے تمہاری نظر سے اوجھل ہو کر تمہاری ناک کے نیچے وہ کوئی ایسا ہی کھیل کھیل رہی ہو۔” عمارہ مصطفی کے بعد اب اس کی ذات پر کیچڑ اچھالنے لگی تھی اسمارہ کے لیے کھڑے رہنا دشوار ہو گیا اور اندر مصطفی نے دھاڑتے ہوئے ہاتھ اٹھایا لیکن اس کے چہرے پہ تھپڑ مارنے کے بجائے اس کا بازو د بوچ کر دروازے تک لایا۔ ایک جھٹکے سے ادھ کھلا دروازہ کھول کر عمارہ کو باہر کی جانب پھینک دیا تھا۔
“گھٹیا ذہنیت کی عورت تم میرے گھر کی مقدس چھت تلے رہنے کے لائق نہیں۔ وہ اسمارہ کو دیکھ کٹھک گیا۔
عمارہ اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پائی تھی۔ وہ بری طرح لڑکھڑائی۔ اس سے پہلے کہ وہ گرتی اسے اسمارہ نے سنبھال لیا۔ عمارہ یک دم اس کے گلے لگ کر تڑپ تڑپ کر رونے لگی۔
Click Here To Download 👇🏼
READ OTHER NOVELS
Follow Us On Our Social Media
Instagram , Pinterest , Facebook , Youtube
Read Other Writers
- Aasiya Raees Khan novels
- Anila Kiran novels
- Aleesha Ansari novels
- Asma Saleem novels
- Ateeqa Ayub novels
- Aimal Raza novels
- Amreen Riaz novels
- Ayna Baig novels
- Bia Ahmed novels
- Dur e Saman novels
- Faiza Iftikhar novels
- Fareeda Saifi novels
- Farzana Kharal novels
- Farah Bhutto novels
- Farhana Naz novels
- Farhat Ishtiaq novels
- Fakhra Jabeen novels
- Fatima Laghari novels
- Hina Malik novels
- Humaira Ali novels
- Husna Hussain novels
- Iffat Sehar Tahir novels
- Khadija Noor novels
- Marjaan Qutab novels
- Mah Ara novels
- Mawra Talha novels
- Mehrunisa Shahmeer novels
- Maryam Aziz novels
- Mamoona Nasrullah novels
- Misbah Awaan novels
- Munam Malik novels
- Nabila Abrar Raja novels
- Nabila Aziz novels
- Nadia Amin novels
- Nadia Fatima Rizvi novels
- Naila Tariq novels
- Nayab Jilani novels
- Nazia Kanwal novels
- Nazia Jamal novels
- Nighat Seema novels
- Muskan Azham novels
- Qamrosh Ashok novels
- Rafia Aziz novels
- Rashida Riffat novels
- Sadaf Asif novels
- Sadaf Rehan novels
- Saima Akram Chauhdray novels
- Saima Shareef novels
- Salwa Jabbar novels
- Sana Zafar novels
- Sehar Sajid novels
- Sundas Jabeen novels
- Shahnoor Shabbir novels
- Shazia Ata novels
- Sumaira Sarfraz novels
- Tanzeela Maqsood novels
- Umme Abbas novels
- Umaima Farooq novels
- Umm e Aqsa novels
- Umm e Maryam novels
- Ushna Kauser novels
- Yaman Eva novels




