Nayi Rutain Naye Khawab by Bushra Saeed
Story Name: Nayi Rutain Naye Khawab Writer Name: Bushra Saeed Genre: After marriage, Arrange marriage, Emergency Nikah, Cousin marriage, Reserved hero, Innocent heroine, Soft romantic, Family based novel. Status: Complete.Summary Of Nayi Rutain Naye Khawab
Read Other Categories
- After marriage
- Age difference
- Army based
- Agency based
- Boss Hero
- Cousin marriage
- Contract marriage
- Caring hero
- Chaotic heroine
- Childhood Engagement
- Employed heroine
- Emotional
- Emergency nikah
- Engaement Period
- Forced marriage
- Friendship
- Family issues
- Family novel
- Family relations
- Funny novels
- Feudal system
- Hero Teacher
- Hate to love
- Haveli based
- Hero hates heroine
- Humor
- Innocent heroine
- Islamic based
- Joint family
- Kidnapping
- Khoon Baha
- Love story
- Mature Writing Style
- Multiple couple
- Mysterious
- Office based
- Police officer hero
- Poor hero
- One side love
- Rich heroine
- Rude hero
- Rude heroine
- Romantic
- Revenge
- Romance
- RomCom
- Sanwali heroine
- Second marriage
- Secret Agent
- Singer hero
- Social issues
- Social media friendship
- Soft romance
- Strangers to lovers
- Social romantic
- Social romance
- Spiritual
- Strong heroine
- Suspense
- Thrill
- Traumatized heroine
- Vani based
- Village based
- Writer heroine
!اسلامُ علیکم
بازار آف ناولز پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد قارئین تک اردو ادب کا بہترین مواد پہنچانا ہے۔ بہترین ناولز کی پی۔ڈی۔ایف کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔
اگر آپ لکھاری ہیں اور بہترین مواد لکھتے ہیں ، جو بےحیائی سے پاک اور عمدہ کونٹینٹ پر مبنی ہوتا ہے، لیکن آپ کے کام کو پذیرائی نہیں ملتی تو اپنا لکھا ہمیں ضرور بھیجیں۔ بازار آف ناولز کو آپ جیسے لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ہم تک دیے گئے پلیٹ فارمز کے ذریعےپہنچ سکتے ہیں۔
Website : www.baazarofnovels.com
Gmail : baazarofnovels@gmail.com
Instagram : @baazarofnovels
WhatsApp : +92 3158473374

Sneak Peak
✦✧✦⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯✦✧
“وہ بڑے ابا۔۔!” اس نے حلق صاف کیا۔ “مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے۔” اس نے ہمت کر کے بڑے ابا کو مخاطب کیا۔
“ہاں ہاں کہو، اتنا گھبرانے کی کیا بات ہے۔”انہوں نے شفقت سے اس کے پر ہاتھ رکھا۔
اور ان کی قسمت تو گویا اس کی کہی ہوئی بات سے ہی چمک اٹھی تھی۔ جب ہی اندر
بڑے ابا غضب ناک آواز میں گرج رہے تھے۔ “ناہلف نالائق تمہاری جرت کیسے ہوئی
ایسی حرکت کرنے کی۔ یہ تربیت کی ہے میں نے تمہاری تم ایسی حرکت بھی کر سکتے
ہو میں تصور بھی نہیں سکتا تھا۔” بڑے ابا طیش میں ادھر ادھر ٹہلتے ہوئے مسلسل
بول رہے تھے۔ جہاں وہ رکتے ہادی کی آواز آتی۔
“ابو! پلیز میری بات سنیں۔” ابھی وہ اتنا ہی کہتا کہ بڑے ابا پھر شروع ہو جاتے۔ پورا گھر کمرے کے باہر کھڑا تھا پر اندر جانے کی ہمت کوئی نہیں کر رہا تھا۔ وہ بھی وہی کونے میں کھڑی تھی۔
“ابو! میں اتنی دیر سے کچھ کہنے کی کوشش کر رہا تھا۔ آپ نے اپنا غصہ تو نکال لیا، لیکن میری نہیں سنی کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں۔ اب میں بھی کوئی وضاحت نہیں دوں گا، میں جا رہا ہوں۔ غصہ اترے تو مجھے فون کر لیجیئے گا۔”
وہ بھی تن فن کرتا کمرے سے باہر نکلا تھا سب کے روکنے پر بھی نا رکا۔ لیکن جاتے جاتے جن غضب ناک نگاہوں سے اسے گھورا تھا، اس کی جان نکل گئی تھی۔ اور پھر دو مہینے تک اس نے اپنی شکل نہیں دکھائی پورا گھر پریشان ہو گیا تھا، آخر ایک دن بڑے ابا نے صبح صبح اسے فون کیا۔
“تم پہلی فرصت میں گھر آؤ اور جو فیصلہ کرنا ہے فوراً کرو۔ اگر دوسری شادی کرنی ہے تو
اسے ابھی آزاد کرو۔ میں اس کی کسی بھی جگہ شادی کروا دوں گا۔ مجھے تم سے زیادہ
عزیز ہے وہ اور مجھے روز محشر اس کے باپ کو جواب بھی دینا ہے۔ میں تمہیں
اس سے زیادہ ڈھیل نہیں دے سکتا۔ اگر تم چوبیس گھنٹوں تک گھر نا آئے تو پھر
کبھی اس گھر میں قدم رکھنے کی ضرورت نہیں ہے کبھی بھی نہیں۔
میرے مرنے پر بھی نہیں ۔
انہوں نے سرد لہجے میں کہتے فون رکھ دیا تھا۔ اس بار بھی انہوں نے دوسری طرف
بات سننے کی کوشش نہیں کی اور پھر وہ چوبیس گھنٹوں کے اندر واقعی آ گیا تھا۔ انتہائی
سنجیدہ۔ جس دن وہ آیا اسی دن بڑی اماں سے کہہ دیا۔
“اس کا سامان پیک کردیں، میں اسے ساتھ لے کر جاؤں گا۔” اور بڑی اماں کی تو مانو مراد پوری ہو گئی تھی۔
Click Here To Download 👇🏼
READ OTHER NOVELS
Follow Us On Our Social Media
Instagram , Pinterest , Facebook , Youtube
Read Other Writers
- Aasiya Raees Khan novels
- Anila Kiran novels
- Aleesha Ansari novels
- Asma Saleem novels
- Ateeqa Ayub novels
- Aimal Raza novels
- Amreen Riaz novels
- Ayna Baig novels
- Bia Ahmed novels
- Dur e Saman novels
- Faiza Iftikhar novels
- Fareeda Saifi novels
- Farzana Kharal novels
- Farah Bhutto novels
- Farhana Naz novels
- Farhat Ishtiaq novels
- Fakhra Jabeen novels
- Fatima Laghari novels
- Hina Malik novels
- Humaira Ali novels
- Husna Hussain novels
- Iffat Sehar Tahir novels
- Khadija Noor novels
- Marjaan Qutab novels
- Mah Ara novels
- Mawra Talha novels
- Mehrunisa Shahmeer novels
- Maryam Aziz novels
- Mamoona Nasrullah novels
- Misbah Awaan novels
- Munam Malik novels
- Nabila Abrar Raja novels
- Nabila Aziz novels
- Nadia Amin novels
- Nadia Fatima Rizvi novels
- Naila Tariq novels
- Nayab Jilani novels
- Nazia Kanwal novels
- Nazia Jamal novels
- Nighat Seema novels
- Muskan Azham novels
- Qamrosh Ashok novels
- Rafia Aziz novels
- Rashida Riffat novels
- Sadaf Asif novels
- Sadaf Rehan novels
- Saima Akram Chauhdray novels
- Saima Shareef novels
- Salwa Jabbar novels
- Sana Zafar novels
- Sehar Sajid novels
- Sundas Jabeen novels
- Shahnoor Shabbir novels
- Shazia Ata novels
- Sumaira Sarfraz novels
- Tanzeela Maqsood novels
- Umme Abbas novels
- Umaima Farooq novels
- Umm e Aqsa novels
- Umm e Maryam novels
- Ushna Kauser novels
- Yaman Eva novels




