Shaam Ki Mundair Se By Mawra Talha
Story Name: Shaam Ki Mundair Se
Writer Name: Mawra Talha
Genre: Romance, Family Drama, Age Difference, After Nikah, Emotional, Fiction Romance, Rude hero, Strong herion, Herion is older.
Status: Complete
Summary Of Shaam Ki Mundair Se
Writer Introduction
Read Other Categories
- After marriage
- Age difference
- Actor hero
- Army based
- Agency based
- Boss Hero
- Cousin marriage
- Contract marriage
- Caring hero
- Chaotic heroine
- Childhood Engagement
- Employed heroine
- Emotional
- Emergency nikah
- Engaement Period
- Forced marriage
- Friendship
- Family issues
- Family novel
- Family relations
- Funny novels
- Feudal system
- Hero Teacher
- Hate to love
- Haveli based
- Hero hates heroine
- Humor
- Innocent heroine
- Islamic based
- Joint family
- Kidnapping
- Khoon Baha
- Love story
- Mature Writing Style
- Multiple couple
- Mysterious
- Office based
- Police officer hero
- Politician hero
- Poor hero
- One side love
- Rape Victim
- Rich heroine
- Rude hero
- Rude heroine
- Romantic
- Revenge
- Romance
- RomCom
- Sanwali heroine
- Second marriage
- Secret Agent
- Singer hero
- Social issues
- Social media friendship
- Soft romance
- Step mother heroine
- Strangers to lovers
- Social romantic
- Social romance
- Spiritual
- Strong heroine
- Suspense
- Thrill
- Traumatized heroine
- Vani based
- Village based
- Writer heroine
!اسلامُ علیکم
بازار آف ناولز پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد قارئین تک اردو ادب کا بہترین مواد پہنچانا ہے۔ بہترین ناولز کی پی۔ڈی۔ایف کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔
اگر آپ لکھاری ہیں اور بہترین مواد لکھتے ہیں ، جو بےحیائی سے پاک اور عمدہ کونٹینٹ پر مبنی ہوتا ہے، لیکن آپ کے کام کو پذیرائی نہیں ملتی تو اپنا لکھا ہمیں ضرور بھیجیں۔ بازار آف ناولز کو آپ جیسے لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ہم تک دیے گئے پلیٹ فارمز کے ذریعےپہنچ سکتے ہیں۔
Website : www.baazarofnovels.com
Gmail : baazarofnovels@gmail.com
Instagram : @baazarofnovels
WhatsApp : +92 3158473374

Sneak Peak
کوئی کام تھا ولی ؟ نہ جانے کب ہوا اس کے عقب میں آکھڑی ہوئیں ۔ اسے محسوس ہوا ان کے لہجے میں پرانی چاشنی
نہیں تھی۔
بوا کی آواز پر وہ بھی چونکی ۔ مڑ کر اپنے دوپٹے کی جانب دیکھا جو پہنچ سے دور لگا تو دوبارہ رخ موڑ لیا۔
جی مجھے بات کرنی تھی ۔ اس نے وہ بات کرنے کی ٹھان لی جو اس کے نزدیک آخری حل تھا۔
ہاں کہو ۔ وہ وہیں کرسی کھینچ کر بیٹھنے لگیں ۔
میں شادی کرنا چاہتا ہوں ۔“ اس کا جملہ سنتی ہوا کے قدم نہ جانے کیسے لڑکھڑا گئے ۔ اس نے فورا سے آگے بڑھ کے تھامنا چاہا مگر وہ سنبھل گئیں۔
وہ اب بھی رخ موڑے کھڑی رہی۔ اسے ذرہ برابر دھچکا نہ لگا جیسے خواہش کے پس منظر سے واقف ہو۔
کس سے؟
کسی سے بھی “
اچھی بات ہے۔ کرو. بوانے جیسے بوجھ سر سے اتارا۔
میں کیسے کروں ؟ وہ دو لمحوں کے لیے بونچکا گیا۔
جیسے کہہ رہے ہو، ویسے ہی کرو ۔ بوا کا انداز اب بھی لٹھ مار تھا۔
مجھے کوئی تجربہ نہیں ہے اس لیے آپ سے کہہ رہا ہوں ۔“ وہ زچ آنے لگا۔
وو مجھے بھی کوئی تجربہ نہیں۔ سالوں ہوئے بیوہ ہوئے ہوئے اور اپنی کوئی اولا د بھی نہیں ۔“ اب کہ وہ رخ موڑ کر ٹرے میں موجود چاول چنے لگیں۔
بوا ! آپ کوئی رشتہ دیکھنے والی تلاش کر لیں ۔ آج سے پہلے اسے معلوم نہیں تھا کہ بوا بھی اتنا بولتی ہیں۔ وہ تو سیدھی سادی کم گوئی تھیں ۔
وہ بھی خود تلاش کر لو۔“
بوا! آپ کی نظر میں بہت رشتے ہوتے ہیں ابھی پچھلے دنوں بھی کسی لڑکی کا بتا رہی تھیں، ان لوگوں سے ملوادیں ۔ ان دونوں کی جنگ نہ جانے کتنی دیر تک جاری رہتی کہ اسے ہی درمیان میں ٹوکنا پڑا۔
اس کے بولنے پر دونوں نے اسے دیکھا بس تاثرات میں فرق تھا۔ ہوا کی نگاہوں میں غصے کی آمیزش تھی جب کہ اس کے چہرے پر طنز یہ رنگ ۔
اس کا مسئلہ تقریبا حل ہو گیا تھا۔ اس کی بات کسی صورت بوا ٹال نہیں سکتی تھیں ۔ آفس کے لیے تاخیر ہو رہی تھی اس لیے کچن سے نکلا۔
تم پاگل تو نہیں ہوگئی بیٹیا۔ اپنا سوچاہے تم کیا کرو گی ؟ کوئی دوسری تمہیں اور مجھے کیسے برداشت کرے گی؟ میرا تو کوئی خونی رشتہ بھی نہیں ۔ بوا کی آواز اتنی اونچی ضرور تھی کہ وہ کئی قدم اٹھانے کے بعد رک گیا۔
اللہ مالک ہے ہوا۔ میں اس قابل ہوں کہ ہم دونوں کا بوجھ اٹھا سکوں ۔“
یہ کہنے کی باتیں ہیں سودہ ۔ دنیا مرد کے سائے میں چلتی عورت کو جینے نہیں دیتی ، تنہا عورت دیکھ کر تو باولی ہو جائے۔ یہ معاشرہ ہر وقت اثر دہے کی مانند منہ کھولے اکیلی عورت کو نگلنے کے لیے تیار بیٹھا ہوتا ہے، تم کس بھول میں ہو میری بچی ۔“
بوا کو تو سوچ کر ہی جھر جھری آگئی ۔ ایک عمر بیوگی میں گزاری تھی تجربہ کیسے نہ ہوتا؟
اتنا اندازہ تو زا سے بھی تھا۔ ایک شجاع نامی درندہ وہ بھی بھگت چکی تھی ۔ گھر کی محفوظ چار دیواری میں اس پہ جھپٹنے سے باز نہیں آیا غیروں پہ کیا ہی بھروسہ کرتی ۔
دنیا میں اچھے لوگ بھی تو ہوتے ہیں نا بوا
پتہ نہیں کہاں ہوتے ہیں؟ ہمیں تو نہ ملے ۔“دو چچا جان اس کی زندہ مثال ہیں ۔ وہ انہیں مثبت رخ دکھانے لگی ۔
وہ بھلا مانس انسان تو فرشتہ تھا۔ کاش اسے اتنی مہلت مل جاتی کہ تمہیں کسی پار لگا جاتا۔ جائیداد تمہارے نام کر گیا کسی مرد کے سہارے کا نہ سوچا۔“
دو سوچا تو تھا ہوا ان کے چلے جانے کے بعد بھی وہ ان کے خلاف کچھ نہیں سن سکی۔
تو کیا دنیا ایک اسی شجاع بھی ختم ہو جاتی تھی ؟“
میں ہی نہیں مانی ہوا ورنہ بچا جان نے بہت چاہا تھا ۔ اسے یاد تھا ان کا بار بارا سے منانا لیکن اس دل کا کیا کرتی جو مردذات سے خوف کھا بیٹھا تھا۔
میں تو کہتی ہوں ابھی بھی وقت ہے مان جاؤ ۔ کئی لڑکے ابھی بھی طلب گار بن کر کھڑے ہوں گے بلکہ وہ اپنا سیف بھی تو ہے۔ اس کی بولتی نگا ہیں تو مجھے بھی دکھائی دیتی ہیں۔ تم اس کے سنگ رخصت ہو جاؤ پھر ولی کا بھی کہیں کروادوں گی ۔ وہ تو ساری منصوبہ بندی کیے بیٹھی تھیں۔
آپ سے کتنی بار کہا ہے ؟ بار کہا ہے بوا ایسی باتیں مت کیا کریں ۔ جو میرے نصیب میں لکھا تھا وہ چا جان کر گئے ہیں ۔
کچھ اچھا نہیں کر گیا۔ نصیب پھوڑ گیا تمہارے، کئی بار اس سے پوچھا بچیوں کو مال و دولت سہارے کون چھوڑتا ہے مگر اسے اپنے محمد ولی پر بڑا یقین تھا۔ جو باپ کا نہ ہو سکا وہ جو وقت کی رفتار بھولے دم سادھے وہاں کھڑا تھا ہوا کا جملہ کانوں میں سیسے کی مانند انڈیلتا محسوس ہوا۔ ایک پل مزید وہاں رکے بنا نکل گیا۔
وا… خدا کے لیے ایسا مت بولیں ۔ وہ اکیلا قصور وار نہیں ہے ۔“
تم تو بس ہی کرو ۔ اور وہ واقعی خاموش ہو گئی ۔ وہ خود ولی کو بے تحاشا چاہتی تھیں یقیناً حالات نے انہیں اتنا تلخ بولنے مجبور کر دیا تھا۔ وہ انہیں ان کے حال چھوڑتی واپس کام کو جت گئی ۔
Click Here To Download 👇🏼
READ OTHER NOVEL
FOLLOW US ON:
Instagram , Pinterest , Facebook , Youtube
Read Other Writers
- Aasiya Raees Khan novels
- Anila Kiran novels
- Aleesha Ansari novels
- Asma Saleem novels
- Ateeqa Ayub novels
- Aimal Raza novels
- Amreen Riaz novels
- Ayna Baig novels
- Bia Ahmed novels
- Dur e Saman novels
- Faiza Iftikhar novels
- Fareeda Saifi novels
- Farzana Kharal novels
- Farah Bhutto novels
- Farhana Naz novels
- Farhat Ishtiaq novels
- Fakhra Jabeen novels
- Fatima Laghari novels
- Hina Malik novels
- Humaira Ali novels
- Husna Hussain novels
- Iffat Sehar Tahir novels
- Khadija Noor novels
- Marjaan Qutab novels
- Mah Ara novels
- Mawra Talha novels
- Mehrunisa Shahmeer novels
- Maryam Aziz novels
- Mamoona Nasrullah novels
- Misbah Awaan novels
- Munam Malik novels
- Nabila Abrar Raja novels
- Nabila Aziz novels
- Nadia Amin novels
- Nadia Fatima Rizvi novels
- Naila Tariq novels
- Nayab Jilani novels
- Nazia Kanwal novels
- Nazia Jamal novels
- Nighat Seema novels
- Muskan Azham novels
- Qamrosh Ashok novels
- Rafia Aziz novels
- Rashida Riffat novels
- Sadaf Asif novels
- Sadaf Rehan novels
- Saima Akram Chauhdray novels
- Saima Shareef novels
- Salwa Jabbar novels
- Sana Zafar novels
- Sehar Sajid novels
- Sundas Jabeen novels
- Shahnoor Shabbir novels
- Shazia Ata novels
- Sumaira Sarfraz novels
- Tanzeela Maqsood novels
- Umme Abbas novels
- Umaima Farooq novels
- Umm e Aqsa novels
- Umm e Maryam novels
- Ushna Kauser novels
- Yaman Eva novels
Our Purpose
Baazar of Novels strives to provide passionate readers with top-notch Urdu literature, offering a handpicked collection of short Urdu novels, long Urdu novels, and digest novels in Urdu. We believe that a well-crafted story has the power to influence hearts and minds differently for each individual. That’s why we choose online novels that not only spark the imagination but also reflect maturity, depth, and cultural richness.
Our Commitment
We maintain high standards for the quality of all the Urdu novels PDF we share. Every complete Urdu novel on our website is carefully reviewed by our team of dedicated readers to ensure a refined and enjoyable reading experience. As a trusted source of website based Urdu novels, we aim to give you the confidence that you are reading something truly worthwhile.
What Sets Us Apart
Unlike many platforms, we do not promote vulgar or explicit material. Our aim is to provide meaningful, engaging, and clean romantic Urdu novels that touch on social issues, love, and values. Our dedication to preserving the beauty of Urdu literature makes Baazar of Novels a reliable and inspiring space for readers looking for genuine Urdu online novels.
Join Our Community
Whether you’re a fan of short stories, long novels, or classic digest novels in Urdu, we invite you to become part of our growing community. From online novels to Urdu novels 2025, we offer a rich collection suitable for both new and experienced readers. Discover the magic of words through our carefully selected free Urdu novels download collection.
Conclusion
We’d love to hear from you. Kindly leave your valuable feedback in the comments below. And don’t forget to share Baazar of Novels on platforms like Facebook, WhatsApp, and Pinterest. Help us spread the love for Urdu novels, digests, and poetry. With your support, we’ll continue publishing quality content and promote a stronger connection with Urdu literature.
Join us in redefining expectations and celebrating Urdu storytelling with Baazar of Novels.




