Khezish By Nazish Munir | Complete Novel00248 Download Available

Khezish By Nazish Munir is a complete ROM com and Eid special novel blending soft romance, after-marriage sweetness, and Iran honeymoon adventures. It follows Maneza and Raed’s journey from war-torn lands to hope’s beacon, where a researcher heals broken societies through knowledge while a quiet yet strong youth joins her mission of light-sharing.

Khezish By Nazish Munir

Story Name: Khezish
Writer Name: Nazish Munir
Genre: ROM com, Eid special, After marriage based, soft romance, Ramzan Eid pookie love story, Iran travel honeymoon 
Status: Complete
Writer Instagram ID: @nazish.munir.official

Description:

منیزہ اور رائد کی کہانی جنگ زدہ سرزمین سے امید کے چراغ جلانے تک کا سفر ہے، جہاں ایک محققہ اپنے علم کے ذریعے ٹوٹے ہوئے معاشروں کو سمجھنے آتی ہے اور ایک خاموش مگر مضبوط نوجوان اس کے ساتھ روشنی بانٹنے کا عزم لے کر کھڑا ہوتا ہے۔ تعز کی ویران گلیوں سے لے کر ایران کے پُرسکون مناظر تک، یہ ناول محبت، قربانی، ذمہ داری اور وعدوں کی پاسداری کی خوبصورت تصویر پیش کرتا ہے، جہاں سحری کی خاموش دعائیں، خوف کے سائے میں جلتے خواب، اور دو دلوں کا ایک دوسرے میں گھر بنا لینا زندگی کے سب سے بڑے معجزے بن جاتے ہیں۔ پھر نکاح اور ہنی مون کے بعد عید کی نرم خوشیاں، پیار بھرے لمحے، ایک دوسرے کا خیال، ہنسی مذاق اور مشترکہ خواب ان کی زندگی کو نئی روشنی دے دیتے ہیں۔ یہ کہانی صرف رومان نہیں بلکہ اندھیروں میں امید، ٹوٹے دلوں میں حوصلہ اور انسانیت کی اصل طاقت کا پیغام ہے۔
:ٹوٹے دلوں کو محبت سے جوڑنے اور وعدوں کو نبھانے کی پُرسکون داستان۔ 💫
 
 
 
 

Summary Of Khezish 

Khezish By Nazish Munir traces Maneza and Raed from Tez’s ruined streets to Iran’s serene landscapes, illuminating love, sacrifice, duty, and promise-keeping amid shattered worlds. Khezish By Nazish Munir captures Sihri’s silent prayers, dreams flickering in fear’s shadow, and two hearts building homes within each other as life’s greatest miracle. Khezish By Nazish Munir blooms post-nikah with honeymoon joys, Eid’s gentle festivities, caring gestures, laughter, and shared dreams painting their life anew.

In Khezish By Nazish Munir, Maneza’s intellect rebuilds communities as Raed’s quiet strength amplifies hope against devastation’s scars. Khezish By Nazish Munir weaves Ramzan-Eid pookie love through tender married moments, turning war’s despair into domestic delight. Khezish By Nazish Munir transforms broken hearts through fulfilled vows, proving humanity’s power lies in mending with affection.

Khezish By Nazish Munir delivers rom-com charm via playful banter amid profound healing journeys from conflict zones to peaceful unions. Travel vignettes highlight Iran’s beauty framing their growing bond. Khezish By Nazish Munir inspires beyond romance, preaching courage for fractured souls and light in darkness. Ultimately, Khezish By Nazish Munir is a soothing saga of love stitching shattered dreams—where promises ignite eternal hope.

Writer Introduction

Nazish Munir is a heartfelt Urdu author specializing in soft after-marriage romances, Eid specials, and feel-good tales blending travel with emotional depth. Follow her on Instagram at nazish.munir.official. With Khezish By Nazish MunirNazish Munir crafts a luminous story proving love’s quiet miracles conquer even war’s deepest shadows.

 

Read Other Categories

!اسلامُ علیکم

بازار آف ناولز پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد قارئین تک اردو ادب کا بہترین مواد پہنچانا ہے۔ بہترین ناولز کی پی۔ڈی۔ایف کے لیے ہماری ویب سائٹ  ضرور وزٹ کریں۔

اگر آپ لکھاری ہیں اور بہترین مواد لکھتے ہیں ، جو بےحیائی سے پاک اور عمدہ کونٹینٹ پر مبنی  ہوتا ہے، لیکن آپ کے کام کو پذیرائی نہیں ملتی تو اپنا لکھا ہمیں ضرور بھیجیں۔ بازار آف ناولز کو آپ جیسے لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ہم  تک دیے گئے پلیٹ فارمز کے ذریعےپہنچ سکتے ہیں۔ 

Website     :     www.baazarofnovels.com

Gmail         :     baazarofnovels@gmail.com

Instagram   :     @baazarofnovels

WhatsApp  :     +92 3158473374

Khezish By Nazish Munir

Sneak Peak

 
✦✧✦⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯✦✧
 
کمرے میں نرم روشنی پھیلی ہوئی تھی۔ کھلی کھڑکی سے ہلکی ہوا پردوں کو آہستہ آہستہ ہلا رہی تھی۔ فرش پر بیگ کھلے پڑے تھے، کپڑے تہہ ہو رہے تھے، اور منیزہ خاموشی سے اپنا سامان ترتیب دے رہی تھی۔ ہر کپڑے کے ساتھ جیسے وہ اپنے شہر، اپنی گلیوں، اپنی یادوں کو بھی آہستہ آہستہ سمیٹ رہی تھی۔
رائد غسل کے بعد نم بالوں کے ساتھ باہر آیا۔ تولیے سے بال خشک کرتے ہوئے وہ چند لمحے رکا، سامنے منیزہ کو دیکھا۔جھکی پلکیں، خاموش آنکھیں، مگر دل میں ایک پورا طوفان تھا۔ وہ آہستہ قدموں سے اس کے پیچھے آیا اور پیچھے سے بانہوں میں بھر لیا۔
منیزہ چونکی نہیں۔ شیشے میں رائد کا عکس دیکھتے ہی اس کے لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ آ گئی۔
 
“شکریہ رائد، میرے ساتھ یہ سفر کرنے کے لیے، مجھے اتنے خوبصورت جادو دکھانے کے لیے، اور نکاح کے دن کیے گئے ہر وعدے کو نبھانے کے لیے۔”
چند لمحے خاموشی رہی۔ صرف سانسوں کی آواز تھی۔ پھر منیزہ نے آہستہ آہستہ وہی لفظ کہے جن میں اس کا دل بسا تھا۔
“یہ جگہیں بھی خوبصورت ہیں، مگر تمہارے ساتھ ہوں تو ہر منظر جادو سا لگتا ہے۔”
رائد نے اس کے ہاتھوں کو مضبوطی سے تھاما، شیشے میں اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولا۔
“تمہارے ساتھ ہر لمحہ سفر، ہر نظر۔۔۔میری زندگی کا سب سے حسین تحفہ ہے۔”
 
منیزہ کی آواز بھر آئی۔
“رائد، تمہاری موجودگی سے یہ جگہیں زندہ ہو گئی ہیں۔”
رائد نے اس کے ماتھے پر اپنی پیشانی ٹکا دی۔
“تم ہو تو ہر منظر، ہر لمحہ مکمل ہے۔ میری دنیا تم سے شروع ہوتی ہے اور تم پر ختم ہوتی ہے۔”
پھر اس نے اسے آہستہ سے اپنے رخ پر موڑا، آنکھوں میں مستقبل کے خواب سجے تھے۔
“اب ہم اپنے نئے گھر چلیں گے، بیگم وہ گھر جو ہمارا آشیانہ ہوگا، جہاں ہم اپنی چھوٹی سی دنیا بسائیں گے،
 
جہاں ہر دیوار ہماری ہنسی سنبھالے گی، اور ہر کونا ہماری محبت کا گواہ ہوگا۔
اور میں وعدہ کرتا ہوں۔۔۔
ہر چھٹی میں تمہیں دنیا کی خوبصورت جگہیں دکھاؤں گا۔ ایک اچھا مرد صرف نکاح نہیں کرتا، وہ اپنے وعدوں کی حفاظت بھی کرتا ہے۔ اور رائد جانتا ہے کہ اپنے وعدے کیسے نبھائے جاتے ہیں۔” منیزہ کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
 
“مجھے اپنے گھر سے دوری کا ڈر ہے۔” رائد نے نرمی سے اس کا چہرہ تھاما اور مسکرایا۔
“اداس مت ہو۔۔۔ آج ہم خوشی خوشی پرواز کریں گے۔تم جہاں ہو، وہی میرا گھر ہے۔”
اس نے محبت سے منیزہ کے ماتھے پر بوسہ دیا، چند لمحے بعد اسے خود سے جدا کیا مگر ہاتھ اب بھی مضبوطی سے تھاما ہوا تھا۔
 
✦✧✦⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯⋯✦✧
 
 
منیزہ کے جسم سے خوشبو رائد کے دل میں اتر رہی تھی، ہر سانس، ہر حرکت اسے اور قریب لے آ رہی تھی۔ رائد خاموشی سے اسے دیکھ رہا تھا، دل میں ایک عجیب خوشی اور محبت کا احساس تھا۔
منیزہ نے ہلکی مسکان کے ساتھ رائد کی طرف ہاتھ بڑھایا۔
“یہ دیکھو، عید کا پہلا سلام، اور یہ خوشبو بھی تمہارے لیے۔” رائد نے آہستہ سے اس کے مہندی سے سجے ہاتھ کو اٹھایا، نرم ہونٹوں سے چُوم لیا۔ منیزہ کے دل کی دھڑکن تیز ہو گئی، اور اس کی آنکھوں میں خوشی اور حیرت کے ملا جلا اثر تھا۔
 
“یہ ہاتھ، یہ خوشبو، اور آپ کی ہر مسکان۔۔۔ سب کچھ میرے لیے قیمتی ہے، بیگم صاحبہ۔” اس کے احترام پر وہ کھل اٹھی تھی۔
 
“اور یہ لمحہ، رائد صاحب، ہمیشہ دل میں محفوظ رہے گا۔”منیزہ نے ہلکی ہنسی کے ساتھ جواب دیا۔
 
“اچھا جناب۔۔۔ عید ہے، میری عیدی کہاں ہے؟” منیزہ نے شرارت بھری نگاہوں سے رائد کی طرف دیکھا۔
رائد نے مصنوعی سنجیدگی سے جیبیں ٹٹولیں، پھر مسکرایا۔
“عیدی؟ تم تو دل ہی لے چکی ہو، اب اور کیا باقی ہے؟” منیزہ نے فوراً اس کا بٹوہ اٹھا لیا اور ہنستے ہوئے دو قدم پیچھے ہٹی۔
“بس پھر یہی عیدی!”
 
رائد ایک لمحے کو چونکا، پھر ہنسی دبائے اس کے قریب آیا۔ آہستہ سے اس کے بالوں کی ایک لٹ کان کے پیچھے ہٹاتے ہوئے نرم آواز میں کہنے لگا۔
“جو کچھ بھی رائد سے جڑا ہے، اس پر آپ کا ہی حق ہے جناب۔۔۔صرف آپ کا بیگم۔” پھر ذرا جھک کر محبت بھرے لہجے میں بولا۔
“مسز منیزہ رائد، یہ بٹوہ بھی، یہ دل بھی، اور یہ پوری زندگی بھی۔”
منیزہ کی آنکھیں خوشی سے چمک اٹھیں، چہرہ شرم سے سرخ ہو گیا، مگر ہونٹوں پر مسکراہٹ رک نہ سکی۔
 
 
Click Here To Read Online👇🏼
 
 
 

<

Click Here To Download 👇🏼

READ OTHER NOVEL

FOLLOW US ON:

Instagram , Pinterest , Facebook , Youtube

    Read Other Writers

        Our Purpose

          Baazar of Novels strives to provide passionate readers with top-notch Urdu literature, offering a handpicked collection of short Urdu novelslong Urdu novels, and digest novels in Urdu. We believe that a well-crafted story has the power to influence hearts and minds differently for each individual. That’s why we choose online novels that not only spark the imagination but also reflect maturity, depth, and cultural richness.

            Our Commitment

              We maintain high standards for the quality of all the Urdu novels PDF we share. Every complete Urdu novel on our website is carefully reviewed by our team of dedicated readers to ensure a refined and enjoyable reading experience. As a trusted source of website based Urdu novels, we aim to give you the confidence that you are reading something truly worthwhile.

                What Sets Us Apart

                  Unlike many platforms, we do not promote vulgar or explicit material. Our aim is to provide meaningful, engaging, and clean romantic Urdu novels that touch on social issues, love, and values. Our dedication to preserving the beauty of Urdu literature makes Baazar of Novels a reliable and inspiring space for readers looking for genuine Urdu online novels.

                    Join Our Community

                      Whether you’re a fan of short storieslong novels, or classic digest novels in Urdu, we invite you to become part of our growing community. From online novels to Urdu novels 2025, we offer a rich collection suitable for both new and experienced readers. Discover the magic of words through our carefully selected free Urdu novels download collection.

                        Conclusion

                          We’d love to hear from you. Kindly leave your valuable feedback in the comments below. And don’t forget to share Baazar of Novels on platforms like Facebook, WhatsApp, and Pinterest. Help us spread the love for Urdu novelsdigests, and poetry. With your support, we’ll continue publishing quality content and promote a stronger connection with Urdu literature.

                            Join us in redefining expectations and celebrating Urdu storytelling with Baazar of Novels.

                            Leave a Comment