- After marriage
- Age difference
- Actor hero
- Army based
- Agency based
- Boss Hero
- Cousin marriage
- Contract marriage
- Caring hero
- Chaotic heroine
- Childhood Engagement
- Employed heroine
- Emotional
- Emergency nikah
- Engaement Period
- Forced marriage
- Friendship
- Family issues
- Family novel
- Family relations
- Funny novels
- Feudal system
- Hero Teacher
- Hate to love
- Haveli based
- Hero hates heroine
- Humor
- Innocent heroine
- Islamic based
- Joint family
- Kidnapping
- Khoon Baha
- Love story
- Mature Writing Style
- Multiple couple
- Mysterious
- Office based
- Police officer hero
- Politician hero
- Poor hero
- One side love
- Rape Victim
- Rich heroine
- Rude hero
- Rude heroine
- Romantic
- Revenge
- Romance
- RomCom
- Sanwali heroine
- Second marriage
- Secret Agent
- Singer hero
- Social issues
- Social media friendship
- Soft romance
- Step mother heroine
- Strangers to lovers
- Social romantic
- Social romance
- Spiritual
- Strong heroine
- Suspense
- Thrill
- Traumatized heroine
- Vani based
- Village based
- Writer heroine
!اسلامُ علیکم
بازار آف ناولز پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد قارئین تک اردو ادب کا بہترین مواد پہنچانا ہے۔ بہترین ناولز کی پی۔ڈی۔ایف کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔
اگر آپ لکھاری ہیں اور بہترین مواد لکھتے ہیں ، جو بےحیائی سے پاک اور عمدہ کونٹینٹ پر مبنی ہوتا ہے، لیکن آپ کے کام کو پذیرائی نہیں ملتی تو اپنا لکھا ہمیں ضرور بھیجیں۔ بازار آف ناولز کو آپ جیسے لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ہم تک دیے گئے پلیٹ فارمز کے ذریعےپہنچ سکتے ہیں۔
Website : www.baazarofnovels.com
Gmail : baazarofnovels@gmail.com
Instagram : @baazarofnovels
WhatsApp : +92 3158473374
Sneak Peak
“سوری میری وجہ سے اس دن تمہارا پراندہ رہ گیا تھا۔ ” حسام نے کہا۔ ہرناز نے مڑ کر دیکھا اور پلکوں کو ہلا کر ٹھیک ہے کا اشارہ کیا اور بہن کا بازو پکڑ کر چلنے لگی۔”ویے تمہیں پراندے کی کیا ضرورت ہے۔ اپنے لیے بال ہیں تمہارے بال کھول کر زیادہ اچھی لگتی ہو۔ “حسام نے آخر وہ کہہ بھی دیا جو وہ بہت دیر سے سوچ رہا تھا ۔ ہرناز پلیٹ گئی۔
“میں تو تمہیں کرنانی چڑیل لگا کرتی تھی بھول گئے ۔” وہ نخرے سے کہہ رہی تھی۔
“سب یاد ہے۔ جو بھولا تھا وہ بھی یاد آگیا ہے۔ “حسام نے جلدی سے کہہ دیا نہیں وقت نہ گزر جائے۔ ہر نازآگے چل دی۔ حسام کے لیے ۔ اس کے پیچھے جانا مشکل ہوتا جارہا تھا مگر مشکل میں تو وہ ویسے بھی تھا۔ اس لیے ایک اسٹال پر گھوم کر پھر دوسری طرف سے اس کے پاس آگیا ۔
“اب دکھنے میں کرنائی چڑیل نہیں لگتی۔ مگر لڑتی اب بھی ویسے ہی ہو۔ اس دن دکان میں بھی تو جھگڑنے لگی تھی۔ میں بھی سوچ رہا تھا کہ انجان لڑکی کو اتنا غصہ کیوں آگیا۔ ” حسام ہنسا۔ ہرناز مزید سنجیدہ ہو گئی۔
“میں اس لیے لڑی تھی کہ میں انجان نہیں تھی۔ میں نے تو تمہیں دیکھتے ہی پہچان لیا تھا۔ ” ہرتاز نے سادگی سے کہا حسام کا دل باغ ہو گیا۔ یہ معاملہ بہت . جلدی بہت سنجیدہ ہو رہا تھا۔ ہرناز بھی کنفیوز ہو گئی تھی۔
” تم نے مجھے نہیں پہچانا تھا؟” اس نے ایسے کہا جیسے گلہ کر رہی ہو۔
پوچھا تو وہ شرمندہ ہو گیا۔ مگر نظر نہیں جھکائی ۔ ا شکونے میں راحت بھی تھی اور جلن بھی۔ پہلی بار ایس نے بات میں پہل کی تھی اور حسام جواب دینے لائق نہیں رہا تھا۔ ہرناز اسے دیکھ کر جواب جان گئی تھی۔
“میں سمجھی تھی تم نے مجھے ہی ستانے کے لیے نعلی ناک والی بات کی ہے۔ میں اس لیے غصہ ہو گئی تھی کہ اتنے عرصے بعد ملے اور تم نے ملتے ہی یہ سب کہا۔مگر تم نے تو پہچانا ہی نہیں ۔ ” اس کی شکل سے نظر آ رہا تھا کہ اس کا دل ٹوٹ ہے۔ یہ تو حسام بھی جانتا تھا کہ دل تب ہی ٹوٹتا ہے جب لگایا جاتا ہے۔
” تم نے مجھے یاد رکھا میں اس کا کیا مطلب تکالوں؟” اس بار وہ بالکل سنجیدہ ہو گیا تھا۔
ہرناز کے چہرے پر بھی سرخ رنگ ابھرا۔ لاج شرم اور محبت کا نہیں۔ آگ کا سرخ رنگ اور وہ آگ سے نہیں کھیلنا چاہتی تھی۔
“اس کا مطلب ہے کہ مجھے ابھی بھی کارٹون پسند ہیں۔ ” وہ بھر پور قہقہہ لگا کر ہنسی اور آگے چل دی۔
“میں مذاق نہیں کر رہا۔ ” حسام نے زور دیا۔ پل ملے تھے جنہیں وہ ضائع کرنے سے ڈر رہا تھا۔
” اسے مذاق ہی رہنے دو۔ اس معاملے میں. سنجیدگی کی گنجائش نہیں۔ جب تک مذاق ہے ہم یہ ایه لمحے جی رہے ہیں سنجیدہ ہوئے تو مر جائیں گے۔”
اس نے معصومیت سے اتنی گہری بات کہہ د که دی حسام حیران رہ گیا۔ یعنی وہ بھی وہی سوچتی اور محسوس کرتی اوہ رہی تھی جو وہ کرتا تھا۔
“یعنی میں مذاق میں محبت کا اقرار کروں اور تم مذاق میں مان جاؤ ۔” جسام نے تصدیق چاہی ۔
“لو میں کیوں ماننے گئی۔ کچی لڑکیوں جیسا چہرہ ہے تمہارا ۔ گیر و جوان تو داڑھی والا ہوتا ہے۔ ” ہرتاز نے ادا سے کہا۔
“یعنی تمہارے معیار پر اترنے کے لیے داڑھی رکھ لوں؟ منظورت بالوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اس نے بھی مصنوعی جی حضوری کرتے ہوئے کہا۔
“وہ تمہاری مرضی۔ ” ہر ناز نے لا پرواہی سے ہاتھ ہلایا۔ اندھیرا تیزی سے چھا رہا تھا۔ ہر طرف رش تھا مگر ان دونوں کی طرف فی الوقت کوئی متوجہ نہیں تھا۔
“اور کہاں کہاں میری مرضی چلنے کا امکان ہے؟” وہ کسی غلام کی طرح اپنے آقا سے پوچھ رہا تھا۔
“کھانا تو میری پسند کا ہوگا ۔ ” ہر ناز نے اکثر کر کہا۔
“خود پکاؤ گی یا مجھ سے پکواؤ گی؟” حسام نے معنوئی لاچاری سے پوچھا۔ ہرناز ہونٹ پر انگلی رکھ کر نہیں۔
“میں پکاؤں گی۔ دار چی کہتے ہیں میرے ہاتھ میں بہت ذائقہ ہے۔ تم جس معاملے میں اچھے ہو وہ ذمہ داری تم لے لو۔ جاؤ یہ اختیار دیا کیا یاد کرو گئے۔ ” اسے مزہ آ رہا تھا۔
“میں کھانا کھانے میں بہت اچھا ہوں ۔ شادی کے بعد کھانا کھانے کی تمام ذمہ داری میری ۔ ” مذاق سے کہتے ہوئے اس کے منہ سے ایک سنجیدہ بات نکل گئی تھی۔ ہر ناز کے چہرے پر پھر سے لالی آئی شعلوں جیسی دکھتی لالی ۔ پھر اس نے خود کو سنبھال کر دوبارہ کوئی مزاحیہ بات تلاش کی۔ ..
“شادی تو میں تم سے نہیں کرنے والی دیکھونا میری امی کا تکیہ کلام ہے “ہائے اور با” اور میرے دار جی بہت پیارے ان کو پکارتے ہیں “پھلیے لوگی ” مجھے دونوں کی عادت بہت اچھی لگتی ہے۔ ” اس نے معصومیت سے کہا۔
“پھلیے لوگی اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟” حسام نے پوچھا۔
:”دیکھا اسی لیے ہماری شادی نہیں ہو سکتی۔ تمہیں توبھلیے لوکی کا مطلب ہی نہیں معلوم۔ مجھے
کیسے پکارو گے؟ ہرناز خفا ہوئی۔
“تم سکھا دینا ۔ ” حسام اس کی ساری ادائیں دل میں اتار رہا تھا۔
“اور مجھے کیا کیا سیکھنا پڑے گا ؟” وہ انسٹال سے چوڑیاں اٹھا کر کلائی میں پہن رہی تھی۔ حسام بھی چیزین دیکھ رہا تھا دیکھنے والے یہی سمجھتے کہ وہ خریداری کر رہے ہیں۔
“. تمہیں اپنی مسکراہٹ قائم رکھنے کا گر سیکھنا پڑے گا۔ تمہاری مسکراہٹ بہت اچھی ہے۔ ” اس نے لگاوٹ سے کہا۔ ہرناز کے ہاتھ سے چوڑی ٹوٹ کر کلائی پر لگ گئی۔
Click Here To Download 👇🏼
READ OTHER NOVEL
FOLLOW US ON:
Instagram , Pinterest , Facebook , Youtube
Read Other Writers
- Aasiya Raees Khan novels
- Anila Kiran novels
- Aleesha Ansari novels
- Asma Saleem novels
- Ateeqa Ayub novels
- Aimal Raza novels
- Amreen Riaz novels
- Ayna Baig novels
- Bia Ahmed novels
- Dur e Saman novels
- Faiza Iftikhar novels
- Fareeda Saifi novels
- Farzana Kharal novels
- Farah Bhutto novels
- Farhana Naz novels
- Farhat Ishtiaq novels
- Fakhra Jabeen novels
- Fatima Laghari novels
- Hina Malik novels
- Humaira Ali novels
- Husna Hussain novels
- Iffat Sehar Tahir novels
- Khadija Noor novels
- Marjaan Qutab novels
- Mah Ara novels
- Mawra Talha novels
- Mehrunisa Shahmeer novels
- Maryam Aziz novels
- Mamoona Nasrullah novels
- Misbah Awaan novels
- Munam Malik novels
- Nabila Abrar Raja novels
- Nabila Aziz novels
- Nadia Amin novels
- Nadia Fatima Rizvi novels
- Naila Tariq novels
- Nayab Jilani novels
- Nazia Kanwal novels
- Nazia Jamal novels
- Nighat Seema novels
- Muskan Azham novels
- Qamrosh Ashok novels
- Rafia Aziz novels
- Rashida Riffat novels
- Sadaf Asif novels
- Sadaf Rehan novels
- Saima Akram Chauhdray novels
- Saima Shareef novels
- Salwa Jabbar novels
- Sana Zafar novels
- Sehar Sajid novels
- Sundas Jabeen novels
- Shahnoor Shabbir novels
- Shazia Ata novels
- Sumaira Sarfraz novels
- Tanzeela Maqsood novels
- Umme Abbas novels
- Umaima Farooq novels
- Umm e Aqsa novels
- Umm e Maryam novels
- Ushna Kauser novels
- Yaman Eva novels
Our Purpose
Baazar of Novels strives to provide passionate readers with top-notch Urdu literature, offering a handpicked collection of short Urdu novels, long Urdu novels, and digest novels in Urdu. We believe that a well-crafted story has the power to influence hearts and minds differently for each individual. That’s why we choose online novels that not only spark the imagination but also reflect maturity, depth, and cultural richness.
Our Commitment
We maintain high standards for the quality of all the Urdu novels PDF we share. Every complete Urdu novel on our website is carefully reviewed by our team of dedicated readers to ensure a refined and enjoyable reading experience. As a trusted source of website based Urdu novels, we aim to give you the confidence that you are reading something truly worthwhile.
What Sets Us Apart
Unlike many platforms, we do not promote vulgar or explicit material. Our aim is to provide meaningful, engaging, and clean romantic Urdu novels that touch on social issues, love, and values. Our dedication to preserving the beauty of Urdu literature makes Baazar of Novels a reliable and inspiring space for readers looking for genuine Urdu online novels.
Join Our Community
Whether you’re a fan of short stories, long novels, or classic digest novels in Urdu, we invite you to become part of our growing community. From online novels to Urdu novels 2025, we offer a rich collection suitable for both new and experienced readers. Discover the magic of words through our carefully selected free Urdu novels download collection.
Conclusion
We’d love to hear from you. Kindly leave your valuable feedback in the comments below. And don’t forget to share Baazar of Novels on platforms like Facebook, WhatsApp, and Pinterest. Help us spread the love for Urdu novels, digests, and poetry. With your support, we’ll continue publishing quality content and promote a stronger connection with Urdu literature.
Join us in redefining expectations and celebrating Urdu storytelling with Baazar of Novels.





