Tum Se Mohabbat Lazim Hai by Ujala Naz
- After marriage
- Age difference
- Actor hero
- Army based
- Agency based
- Boss Hero
- Cousin marriage
- Contract marriage
- Caring hero
- Chaotic heroine
- Childhood Engagement
- Employed heroine
- Emotional
- Emergency nikah
- Engaement Period
- Forced marriage
- Friendship
- Family issues
- Family novel
- Family relations
- Funny novels
- Feudal system
- Hero Teacher
- Hate to love
- Haveli based
- Hero hates heroine
- Humor
- Innocent heroine
- Islamic based
- Joint family
- Kidnapping
- Khoon Baha
- Love story
- Mature Writing Style
- Multiple couple
- Mysterious
- Office based
- Police officer hero
- Politician hero
- Poor hero
- One side love
- Rape Victim
- Rich heroine
- Rude hero
- Rude heroine
- Romantic
- Revenge
- Romance
- RomCom
- Sanwali heroine
- Second marriage
- Secret Agent
- Singer hero
- Social issues
- Social media friendship
- Soft romance
- Step mother heroine
- Strangers to lovers
- Social romantic
- Social romance
- Spiritual
- Strong heroine
- Suspense
- Thrill
- Traumatized heroine
- Vani based
- Village based
- Writer heroine
!اسلامُ علیکم
بازار آف ناولز پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد قارئین تک اردو ادب کا بہترین مواد پہنچانا ہے۔ بہترین ناولز کی پی۔ڈی۔ایف کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔
اگر آپ لکھاری ہیں اور بہترین مواد لکھتے ہیں ، جو بےحیائی سے پاک اور عمدہ کونٹینٹ پر مبنی ہوتا ہے، لیکن آپ کے کام کو پذیرائی نہیں ملتی تو اپنا لکھا ہمیں ضرور بھیجیں۔ بازار آف ناولز کو آپ جیسے لکھاریوں کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ہم تک دیے گئے پلیٹ فارمز کے ذریعےپہنچ سکتے ہیں۔
Website : www.baazarofnovels.com
Gmail : baazarofnovels@gmail.com
Instagram : @baazarofnovels
WhatsApp : +92 3158473374
Sneak Peak
.
اسکے قدم بڑھ رہے تھے ۔۔۔ آج وہ عفان کے لئے بھی یہاں آئی تھی ۔ ۔ دادو کے کمرے سے کچھ باتوں کی آواز آرہی تھی جس سے اس نے اندازہ لگا لیا تھا کہ اندر عفان موجود ہے ۔ ۔ ایک مسکراہٹ تھی جو ارسا کے ہونٹوں پر آئی تھی ۔ ۔ اس نے دروازے کے نے پاس آکر اسے کھولنے کے لئے ہاتھ بڑھایا تھا مگر وہ رک گئی ۔ ۔ اندر سے آتے آواز اور ان الفاظ نے اسے روک دیا تھا ۔ ۔
” وہ مجھ سے نفرت کرتی ہے ۔۔۔ مجھے ڈر ہے کہ اگر اسے پتا لگ گیا کہ وہ مجھ سے نفرت کرتی ہے تو وہ مجھے کبھی معاف نہیں کرے گی دادو۔۔”
یہ عفان خالد کی آواز تھی ۔ ۔ ۔
“مگر وہ کس کے بارے میں بات کر رہا تھا ؟ ؟ کون تھا جو اس سے نفرت کرتا تھا ؟ ؟” ارسا ساجد رک گئی تھی ۔
” تم اس سے چھپا کر ٹھیک نہیں کر رہے ہو۔ ۔ جس دن اسے سب معلوم ہو گا اسکی نفرت مزید بڑھ جائے گی
۔ ” دادو کی آواز تھی۔۔
” میں فلحال اسکی محبت حاصل کرنا چاہتا ہوں ۔ ۔ مجھے یقین ہے جب اسے مجھ سے محبت ہو جا ئیگی تو وہ مجھے معاف بھی کر دے گی۔۔”
“وہ کس کی محبت حاصل کرنا چاہتا ہے ؟؟؟ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو اس نے ارسا سے اقرار کیا تھا؟ پھر یہ کون تھی ؟؟”
ارسا ساجد الجھ رہی تھی ۔
“محبت تو اسے تم سے ہوگی ہے عفان مگر اعتبار کے بنا محبت خالی ہوتی ہے۔۔ ” دادو اسے سمجھانا چاہتی تھیں۔۔
“میں اسے سچ نہیں بتا سکتا دا دو ۔۔۔ میں اسے نہیں بتا سکتا کہ اسکے باپ کا قاتل میں ہوں۔۔۔ میں اسے نہیں بتا سکتا کہ اسے برباد کرنے والا میں ہوں۔۔۔ میں اسے کبھی نہیں بتاؤ نگا کہ اسکی نفرت میں ہوں۔۔ ” عفان نے کہہ کر سر دادو کی گود میں رکھا تھا ۔ ۔ جبکہ باہر کھڑی ارسا کے سر پر بجلیاں گری تھیں ۔۔ اس نے ایک قدم پیچھے کیا تھا ۔۔
اس کے کانوں میں عفان خالد کے الفاظ گونج رہے تھے ۔ ۔
” اسکے باپ کا قاتل میں ہوں۔۔” اس نے ایک قدم اور پیچھے کیا تھا ..
“وہ مجھ سے نفرت کرتی ہے۔۔” اسے لگا یہ الفاظ اسکے لئے تھے ۔
“اسے برباد کرنے والا میں ہوں۔۔” اسے لگا اسکی بربادی کی بات ہو رہی تھی۔۔۔ وہ شاک کے عالم میں تھی ۔ ۔
“نہیں۔۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا “
ایک دھیمی سی آواز تھی جو اسے سنائی دی تھی۔۔۔ اسے لگا وہ خود کو تسلی دینا چاہتی ہے۔۔
” ضرور کسی اور کے بارے میں بات ہورہی ہوگی۔ وہ تمہارے ساتھ ایسا نہیں کر سکتا ارسا!!” دل کچھ کہ رہا تھا دل اسے بہلا رہا تھا۔ مگر دماغ؟؟
“تمہارے علاوہ اور کون ہے کہ جسے اپنے باپ کے قاتل سے نفرت ہے ؟ ؟ ” دماغ اس سے پوچھ رہا تھا ۔ ۔ اسکے قدم سست ہوئے تھے۔۔۔ وہ آگے بڑھ رہی تھی۔۔ کسی اور کمرے کی جانب ۔۔
“مگر اس نے تمہارا نام تو نہیں لیا ۔۔۔ اور اگر تم ہوتی تو دادو تمہیں ضرور بتاتیں۔۔” دل نے ایک اور دلیل دی تھی ۔
” نام تو کسی اور کا بھی نہیں لیا اس نے ۔ ۔ چلو پھر خود ہی دیکھ لو کہ وہ کس کی بات کر رہا تھا دماغ نے اسے ایک مشورہ دیا تھا ۔ ۔ “
پھول اب بھی ارسا ساجد کے ہاتھوں میں نہیں تھے ۔ ۔ وہ تو پیچھے دادو کے کمرے کے سامنے ہی گر چکے تھ ۔ وہ اب عفان خالد کے کمرے تک آئی تھی۔ اس نے کمرے کا دروازہ کھولا تھا۔۔ وہ اندر کی جانب بڑھی تھی۔ قدم بے جان تھے۔۔۔ اس نے خالی آنکھوں سے چاروں اور اس نے اس شاندار کمرے کو دیکھا تھا جو عفان خالد کا تھا ۔۔ جہاں کی ہر چیز قیمتی تھی ۔۔
“جب اسے مجھ سے محبت ہو جا ئیگی تو وہ مجھے معاف کر دیگی۔۔”
اچانک کی اسکے قدموں میں تیزی آئی تھی ۔ ۔ اب اس نے ایک ایک کر کے سارے درازوں کو چھاننا شروع کیا تھا۔۔۔ ایک دو تین ۔ ۔ وہ بیڈ کے پاس رکھے سارے ڈراز کو چیک کر رہی تھی۔۔۔ جانے اسے کسی چیز کی تلاش تھی۔۔ وہاں کچھ نہ پا کر ڈریسنگ کے دراز چیک کرنے لگی تھی ۔۔۔ اس کے ہاتھوں میں تیزی تھی ۔ ایک دو ۔۔۔ اور پھر تیسرے دراز پر اسے ایک تصویر ملی تھی ۔۔ اس نے دیکھا وہ سن ہوئی تھی ۔ ارسا نے اس تصویر کو باہر نکالا تھا۔۔۔ جانے کیا بات تھی اسے اس تصویر سے ڈر لگ رہا تھا جسے اب تک اس نے دیکھا بھی نہیں تھا ۔۔۔
اس نے تصویر کو سیدھا کیا تھا ۔ ۔ اور اسکی آنکھیں کھل گئی تھی۔۔۔ صدمہ ، حیرت اور جانے کیا کیا تھا جو اس وقت ارسا ساجد کی آنکھوں میں تھے ۔۔ اچانک ہی اسکی آنکھوں میں نمی آئی تھی۔۔۔ تو تصویر اسے دھندلی لگنے لگی تھی۔
Click Here To Read Online👇🏼
Click Here To Download 👇🏼
READ OTHER NOVEL
FOLLOW US ON:
Instagram , Pinterest , Facebook , Youtube
Read Other Writers
- Aasiya Raees Khan novels
- Anila Kiran novels
- Aleesha Ansari novels
- Asma Saleem novels
- Ateeqa Ayub novels
- Aimal Raza novels
- Amreen Riaz novels
- Ayna Baig novels
- Bia Ahmed novels
- Dur e Saman novels
- Faiza Iftikhar novels
- Fareeda Saifi novels
- Farzana Kharal novels
- Farah Bhutto novels
- Farhana Naz novels
- Farhat Ishtiaq novels
- Fakhra Jabeen novels
- Fatima Laghari novels
- Hina Malik novels
- Humaira Ali novels
- Husna Hussain novels
- Iffat Sehar Tahir novels
- Khadija Noor novels
- Marjaan Qutab novels
- Mah Ara novels
- Mawra Talha novels
- Mehrunisa Shahmeer novels
- Maryam Aziz novels
- Mamoona Nasrullah novels
- Misbah Awaan novels
- Munam Malik novels
- Nabila Abrar Raja novels
- Nabila Aziz novels
- Nadia Amin novels
- Nadia Fatima Rizvi novels
- Naila Tariq novels
- Nayab Jilani novels
- Nazia Kanwal novels
- Nazia Jamal novels
- Nighat Seema novels
- Muskan Azham novels
- Qamrosh Ashok novels
- Rafia Aziz novels
- Rashida Riffat novels
- Sadaf Asif novels
- Sadaf Rehan novels
- Saima Akram Chauhdray novels
- Saima Shareef novels
- Salwa Jabbar novels
- Sana Zafar novels
- Sehar Sajid novels
- Sundas Jabeen novels
- Shahnoor Shabbir novels
- Shazia Ata novels
- Sumaira Sarfraz novels
- Tanzeela Maqsood novels
- Umme Abbas novels
- Umaima Farooq novels
- Umm e Aqsa novels
- Umm e Maryam novels
- Ushna Kauser novels
- Yaman Eva novels
Our Purpose
Baazar of Novels strives to provide passionate readers with top-notch Urdu literature, offering a handpicked collection of short Urdu novels, long Urdu novels, and digest novels in Urdu. We believe that a well-crafted story has the power to influence hearts and minds differently for each individual. That’s why we choose online novels that not only spark the imagination but also reflect maturity, depth, and cultural richness.
Our Commitment
We maintain high standards for the quality of all the Urdu novels PDF we share. Every complete Urdu novel on our website is carefully reviewed by our team of dedicated readers to ensure a refined and enjoyable reading experience. As a trusted source of website based Urdu novels, we aim to give you the confidence that you are reading something truly worthwhile.
What Sets Us Apart
Unlike many platforms, we do not promote vulgar or explicit material. Our aim is to provide meaningful, engaging, and clean romantic Urdu novels that touch on social issues, love, and values. Our dedication to preserving the beauty of Urdu literature makes Baazar of Novels a reliable and inspiring space for readers looking for genuine Urdu online novels.
Join Our Community
Whether you’re a fan of short stories, long novels, or classic digest novels in Urdu, we invite you to become part of our growing community. From online novels to Urdu novels 2025, we offer a rich collection suitable for both new and experienced readers. Discover the magic of words through our carefully selected free Urdu novels download collection.
Conclusion
We’d love to hear from you. Kindly leave your valuable feedback in the comments below. And don’t forget to share Baazar of Novels on platforms like Facebook, WhatsApp, and Pinterest. Help us spread the love for Urdu novels, digests, and poetry. With your support, we’ll continue publishing quality content and promote a stronger connection with Urdu literature.
Join us in redefining expectations and celebrating Urdu storytelling with Baazar of Novels.





